نیشنل ایکشن پلان سے دہشتگردوں کے مالی وسائل تباہ ہوگئے ہیں ،ترجمان پاک فوج
ماسکو(نیوزڈیسک)پاک فوج کے ترجمان اورآئی ایس پی آرکے ڈائریکٹرجنرل عاصم باجوہ نے کہاہے کہ دہشتگردی کے خلاف بنائے گئے نیشنل ایکشن پلان پرعمل کرنے سے دہشتگردوں کومختلف ذرائع سے ملنے والی مالی امدادپربڑاکٹ لگ گیاہے اوردہشتگروں کے مالی وسائل تباہ ہوگئے ہیں اورانکو امدادملنے کے راستے مسدود ہوگئے ہیں ۔انہوں نے ایک روسی میگزین کوانٹرویو… Continue 23reading نیشنل ایکشن پلان سے دہشتگردوں کے مالی وسائل تباہ ہوگئے ہیں ،ترجمان پاک فوج