اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

نیشنل ایکشن پلان سے دہشتگردوں کے مالی وسائل تباہ ہوگئے ہیں ،ترجمان پاک فوج

datetime 20  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(نیوزڈیسک)پاک فوج کے ترجمان اورآئی ایس پی آرکے ڈائریکٹرجنرل عاصم باجوہ نے کہاہے کہ دہشتگردی کے خلاف بنائے گئے نیشنل ایکشن پلان پرعمل کرنے سے دہشتگردوں کومختلف ذرائع سے ملنے والی مالی امدادپربڑاکٹ لگ گیاہے اوردہشتگروں کے مالی وسائل تباہ ہوگئے ہیں اورانکو امدادملنے کے راستے مسدود ہوگئے ہیں ۔انہوں نے ایک روسی میگزین کوانٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ دہشتگردوں کے مالی وسائل پرکٹ لگنانیشنل ایکشن پلان کی ایک بہت بڑی کامیابی ہے اوراس سے دہشتگردوں کواپنے مذموم مقاصد مکمل کرنے میں ناکامی ہورہی ہے ۔انہوں نے کہاکہ دہشتگردوں کی مالی امدادرکنے سے دہشتگردوں کی کمرٹوٹ گئی ہے ۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…