اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

کرنسی سمگلنگ کیس ، ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں انتیس جون تک توسیع

datetime 15  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)راولپنڈی کی کسٹم عدالت نے کرنسی سمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل گرل ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں انتیس جون تک توسیع کر دی۔ جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے کے بعد ماڈل گرل ایان علی کو سخت سیکورٹی میں راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں پیش کیا گیا ۔ ملزمہ کو بکتر بند گاڑی میں عدالت لایا گیا ، ایان علی نے دھوپ سے بچنے کیلئے چشمہ، سیاہ رنگ کا ہڈ اور کاسنی رنگ کی پینٹ پہن رکھی تھی ۔ ملزمہ کو سپیشل جج کسٹم رانا آفتاب احمد کی عدالت میں پیش کیا گیا تاہم سانحہ ڈسکہ کے خلاف وکلا کی ہڑتال کے باعث ایان علی کے وکیل لطیف کھوسہ سمیت کوئی وکیل عدالت پیش نہیں ہوا ۔ عدالت نے ماڈل گرل کے جوڈیشل ریمانڈ میں چودہ روز کی توسیع کر دی ۔ ایان علی کیخلاف منی لانڈرنگ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنے کی کسٹم کی درخواست پر سماعت انتیس جون تک ملتوی کر دی۔

مزید پڑھئے:خواتین ایکسرے کروائیں، کینسر سے بچیں،تحقیق

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…