جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

آپریشن ضرب عضب دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا مظہر ہے، نوازشریف

datetime 14  جون‬‮  2015
Pakistan's Prime Minister Nawaz Sharif takes part in a press conference alongside the Turkish Prime Minister after their talks in Ankara on September 17, 2013. Sharif is on an official state visit to Turkey. AFP PHOTO / ADEM ALTAN (Photo credit should read ADEM ALTAN/AFP/Getty Images)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) وزیراعظم نواز شریف نے دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب کے ایک سال مکمل ہونے پر قوم اور پاک فوج کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا مظہر ہے۔وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ پرخطر محاذ پر لڑکر شہید ہونے والے جوانوں نے اپنے آج کو قوم کے مستقبل پر قربان کیا قوم شہدا اور ان کے لواحقین کی عظیم قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔ انہوں نے کہا کہ آج کے دن پوری قوم پاک افواج کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتی ہے، پاکستان کامیابی سے دہشت گردی کا قلع قمع کر رہا ہے جس مقصد کے لئے بیٹوں، شوہروں اور بھائیوں کی قربانی دینے والوں کے شکر گزار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…