ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان میں بھارتی مداخلت کا معاملہ دنیا بھرمیں اٹھایا جائےگا، دفترخارجہ

datetime 18  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بھارتی مداخلت کا معاملہ دنیا بھر میں اٹھایا جائے گا تاہم پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے۔ترجمان دفترخارجہ قاضی خلیل اللہ نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سنجیدہ مسائل حل طلب ہیں اور پاکستان خطے میں امن کا فروغ چاہتا ہے جب کہ پاک بھارت تعلقات کو نارمل سطح پرلانا خطے کے لئے بہتر ہے اس لئے خطے کے امن کا قیام دونوں ملکوں کے مفاد میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب کے ایک سال مکمل ہونے پر پاک فوج کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ مسلح افواج کی قربانیوں کووزارت خارجہ قدرکی نگاہ سے دیکھتی ہے جب کہ عالمی برادری بھی دہشت گردوں کے خلاف کامیابیوں پرمسلح افواج کی معترف ہے۔
ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس میں شرکت کرے گا تاہم اس سے متعلق تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی۔

مزید پڑھئےمودی نے بنگلہ دیش کادورہ کیوں کیا،حقیقت سامنے آگئی ‎

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…