منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

پاک فوج کیخلاف بیان پرردعمل،فیصلہ ہوگیا

datetime 18  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہےکہ پاک فوج کے خلاف بیان پر خاموش نہیں رہ سکتے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف کے درمیان گزشتہ روز ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں وزیراعظم نے سابق صدر آصف زرداری کی جانب سے پاک فوج سے متعلق دیئے گئے بیان پر گفتگو کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف روس کے دورے پر ہیں اور وزیراعظم نوازشریف نے ان سے بذریعہ ٹیلی فون رابطہ کیا۔ذرائع کے مطابق آرمی چیف سے گفتگو میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاک فوج ملک کے لیے لڑرہی ہے اس کے خلاف بیان پر خاموش نہیں رہ سکتے ہیں اور یہ نہیں ہوسکتا کہ کوئی پاک فوج کے خلاف بیان دے اور ہم چپ رہیں۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ اس موقع پر وزیراعظم اور آرمی چیف نے آصف زرداری کے بیان پر وزیرداخلہ چوہدری نثار کے ردعمل کو بھی سراہا۔ذرائع کے مطابق گفتگو میں پاک فوج کیخلاف بیان پرحکومت کے ردعمل پر اتفاق کرلیاگیا اور اس سلسلے میں جلد ہی اقدامات اٹھائے جائیںگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…