آصف زرداری فوج سے متعلق بیان کے بعد سیاسی تنہائی کا شکار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے دعوت افطار پر سیاسی جماعتوں کو مدعو کرلیا تاہم تحریک انصاف، جے یو آئی (ف) اور عوامی نیشنل پارٹی نے دعوت میں شرکت سے معذرت کرلی۔ نجی ٹی وی کے مطابق فوج پر تنقید کے بعد سابق صدر آصف زرداری سیاسی… Continue 23reading آصف زرداری فوج سے متعلق بیان کے بعد سیاسی تنہائی کا شکار











































