اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

آصف زرداری کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کے لئے دائر درخواست خارج

datetime 22  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہائی کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کے لئے دائر درخواست خارج کردی۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں پاک فوج کے خلاف فوج کے خلاف بیان بازی پر آصف علی زرداری کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ درج کرنے کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ فریقین کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کرتے ہوئے قرار دیا کہ محض الزامات کے تحت کسی کے خلاف اندراج مقدمہ کا حکم نہیں دے سکتے۔واضح رہے کہ سابق صدر آصف زرداری نے چند روز قبل کہا تھا کہ کچھ دلوں میں پاور پولیٹکس کی خواہش جاگ اٹھی ہے۔ ہمیں مت چھیڑو، چھیڑو گے تو نہیں چھوڑیں گے۔ ہماری کردار کشی بند نہ ہوئی تو تمام جرنیلوں کا کچا چٹھا کھول دیں گے۔

مزید پڑھئے:بھکاری بھی اب واٹس ایپس کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…