عمران فاروق کے قتل کی منصوبہ بندی، ملزم خالد شمیم نے تمام راز اگل دیئے
کراچی (نیوزڈیسک) عمران فاروق قتل کیس کے گرفتار ملزم خالد شمیم نے انکشاف کےا ہے کہ عمران فاروق کے قتل کی منصوبہ بندی لندن میں کی گئی، قتل کےلئے لندن سے براہ راست ہدایات ملتی تھیں، حماد صدیقی کے کہنے پر محسن اور کاشف سے ملاقات کی۔ جمعرات کو چمن سے گرفتار ہونے والے عمران… Continue 23reading عمران فاروق کے قتل کی منصوبہ بندی، ملزم خالد شمیم نے تمام راز اگل دیئے