کراچی :قیامت خیز گرمی سے 1020 افراد جان کی بازی ہار گئے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کراچی میں تاریخ کی بد ترین گرمی سے ہلاکتیں رکنے کا نام ہی نہیں لے رہیں ، مزید درجنوں افراد دم توڑ گئے ، چھے دن میں ہلاکتوں کی تعداد 1020 تک پہنچ گئی۔ اندرون سندھ 59 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ ہسپتالوں میں سیکڑوں متاثرہ زیر علاج ہیں۔تفصیلات کے مطابق شہر… Continue 23reading کراچی :قیامت خیز گرمی سے 1020 افراد جان کی بازی ہار گئے











































