اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کراچی میں شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ کے باعث ہونے والی اموات پر کے الیکٹرک کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق محمود اخترنقوی نے سپریم کورٹ میں کراچی میں اموات اورکے الیکٹرک کے خلاف آرٹیکل 184 کی شق (3) کے تحت درخواست دائرکرائی ہے جس میں وفاقی و سندھ حکومت اورکے الیکٹرک کوفریق بنایا گیا ہے،درخواست گزارنے استدعا کی ہے کہ شہر قائد میں حالیہ ہلاکتوں کی ذمہ دار ”کے الیکٹرک“ ہے، اس لئے عدالت سے درخواست ہے کہ کے الیکٹرک کی نج کاری ختم کرکے اسے دوبارہ وفاقی حکومت کی تحویل میں دیا جائے اور وفاقی و صوبائی حکومتیں جاں بحق افراد کے لواحقین کی مالی امداد کی جائے۔
کراچی میں اموات پرکے الیکٹرک کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے‘، صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی



















































