اپوزیشن نے اعلان کردیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اپوزیشن نے اعلان کردیا- اپوزیشن جماعتوں نے کراچی میں شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ کے باعث ہونے والی ہلاکتوں پر ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی سربراہی میں اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس… Continue 23reading اپوزیشن نے اعلان کردیا











































