اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی کا سعید غنی کی جگہ شیری رحمن کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر بنانے کا فیصلہ

datetime 25  مئی‬‮  2015 |

اسلام ا باد (نیوز ڈیسک)پیپلزپارٹی نے سینیٹرسعید غنی کوسینیٹ میں پارلیمانی لیڈرکے عہدے سے ہٹانے کااصولی فیصلہ کر لیا، پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمن کے سینیٹر بننے کے بعد ان کو پارلیمانی لیڈر بنائے جانے کا قوی امکان ہے۔ذرائع کے مطابق سینیٹر سعید غنی کو پارلیمانی لیڈر کے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے پرعملدرامدشیری رحمن کے سینیٹر بننے کے بعد کیا جائیگااور پارلیمانی لیڈرکاعہدہ شیری رحمان کودیاجائیگا۔ پیپلزپارٹی کے سینیٹر عبدالطیف انصاری پہلے ہی مستعفی ہوچکے ہیں ان کی خالی نشست پر شیری رحمن کو سینیٹر بنایا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے