اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی: سرجانی ٹاون میں رینجرز مقابلے میں 3دہشتگرد ہلا ک،رینجرز اہلکار زخمی

datetime 25  مئی‬‮  2015 |

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے سرجانی ٹاون میں رینجرز سے مقابلے کے دوران 3دہشت گرد ہلا ک ہو گئے، جبکہ 1رینجرز اہلکار زخمی ہوا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق سرجانی ٹاون میں رینجرز اہلکار گشت پر معمور تھے کہ دہشت گردوں نے رینجرز اہلکاروں پر فائرنگ کر دی، رینجرز اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے 3دہشت گرد ہلاک ہوگئے، جبکہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے 1رینجرز اہلکار زخمی ہو گیا، مارے گئے دہشت گردوں کے قبضے سے 2 اعوان گولے، کلاشنکوف، پستول، خودکش جیکٹ اور2 موٹرسائیکلیں بھی برآمد ہوئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے