پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

آپریشن ضرب عضب کے مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں،امریکا

datetime 23  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف آپریشن ضرب عضب میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ قبائلی علاقوں میں جاری آپریشن ضرب عضب کے مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں واضح کمی آئی ہے جاری آپریشن کی وجہ سے دہشتگرد بھاگ رہے ہیں ، دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں امریکہ پاکستان کا ساتھ دے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے