اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

را کی جانب سے زمبابوے کرکٹ ٹیم کا پاکستانی دورہ روکنے کی کوشش کا انکشاف

datetime 23  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے میدان ویران کرنے کی بھر پور کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہو سکے تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب جنرل (ر) شجاع خانزادہ نے بتایا کہ دبئی ائیر پورٹ پر زمبابوے کرکٹ ٹیم کے مینیجر کو ایک دھمکی آمیز ایس ایم ایس موصول ہوا جس میں کہا گیا تھا کہ اگر پاکستان گئے تو زندہ واپس نہیں لو ٹو گے، زمبابوے کرکٹ ٹیم کے مینجر نے یہ ایس ایم ایس پاکستانی سکیورٹی ادارو ں کو بھیجا جس کے بعد اس ایس ایم ایس کی تحقیق کرنے پر یہ انکشاف ہوا کہ جس نمبر سے ایس ایم ایس موصول ہوا تھا وہ نمبر نئی دہلی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے ایک افسر کے زیر استعما ل ہے۔ شجاع خانزادہ کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستانی کرکٹ میدانوں کو ویران کرنے میں ناکام رہی ہے، یاد رہے کہ زمبابوے کرکٹ ٹیم کا پاکستان کا دورہ کامیاب رہا اور پاکستان کی جانب سے کیے جانے والے سکیورٹی اقدامات کو بھی زمبابوے کرکٹ ٹیم کی جانب سے سراہا گیا تھا۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…