عمران خان کیخلاف سائفرکیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی: نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (این این آئی)وزارت قانون نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت جیل میں کرنے کا این او سی جاری کردیا۔خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے وزارت قانون کو جیل ٹرائل کے حوالے سے خط لکھا تھا۔ وزارت قانون کے مطابق وزارت قانون کو چیئرمین پی ٹی آئی… Continue 23reading عمران خان کیخلاف سائفرکیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی: نوٹیفکیشن جاری








































