منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

ملک بھر میں موبائل سمز کی دوبارہ تصدیق کا فیصلہ

datetime 2  اکتوبر‬‮  2023 |

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں موبائل سمز کی دوبارہ تصدیق کا فیصلہ کیا گیا ہے،سرکاری ذرائع کے مطابق ملٹی فنگر ویری فکیشن سسٹم کے تحت سمز کی تصدیق کی جائے گی،اب تک 80 ہزار 624 موبائل سمز بلاک کیے جاچکے ہیں۔ملک بھر میں ساڑھے 40لاکھ غیر فعال سمز کو بھی بلاک کیا گیا ہے،غیر قانونی سمز پر 8 ہزار 629 ریٹیلرز ،95 فرنچائز کے خلاف کارروائی کی گئی۔

دستاویز کے مطابق نجی موبائل کمپنیز کے 24 اہلکار نوکری سے برخاست، 5 گرفتار بھی ہوئے،پاکستان کی سمز رومنگ پر افغانستان اور دیگر ممالک میں کام نہیں کریں گی۔ایک پاسپورٹ پر اب صرف ایک ہی سم کھولی جاسکے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…