راولپنڈی (این این آئی)اڈیالہ جیل میں قید چیئرمین پی ٹی آئی کے سیل کے باہر سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی۔جیل ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو سکیورٹی خدشات پر کلاس بی سے سکیورٹی بیرک منتقل کیا گیا، پی ٹی آئی چیئرمین کی سکیورٹی پر معمور اہلکاروں کی سخت نگرانی کا سلسلہ بھی شروع کر دیا، سکیورٹی پر معمور جیل عملے کے موبائل فونز بھی تحویل میں لے لئے گئے۔جیل ذرائع نے بتایا چیئرمین پی ٹی آئی کو 26 ستمبر کو اٹک سے اڈیالہ جیل راولپنڈی منتقل کیا گیا تھا۔
اڈیالہ جیل،چیئرمین پی ٹی آئی کے سیل کی سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...
-
سعودی عرب میں15ہزار 591 غیر قانونی تارکین گرفتار



















































