منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پیر کو سماعت کیلئے مقرر

datetime 24  ستمبر‬‮  2023

اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پیر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی،چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر 25 ستمبر کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہو گی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق چیئرمین پی ٹی آئی… Continue 23reading اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پیر کو سماعت کیلئے مقرر

آذربائیجان ایئر لائنز کی پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی، واٹر کینن سلوٹ کے ساتھ پرتپاک استقبال

datetime 24  ستمبر‬‮  2023

آذربائیجان ایئر لائنز کی پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی، واٹر کینن سلوٹ کے ساتھ پرتپاک استقبال

لاہور ( این این آئی) آذربائیجان ایئر لائنز کی پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی ۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر لینڈنگ پر پہلی فلائیٹ کا واٹر کینن سلوٹ کے ساتھ پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم کے اعزازی مشیر ائیر مارشل (ریٹائرڈ ) فرحت حسین ملک نے مہمانوں کو خوش آمدیدکہا۔… Continue 23reading آذربائیجان ایئر لائنز کی پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی، واٹر کینن سلوٹ کے ساتھ پرتپاک استقبال

الوداع تحریک انصاف،پی ٹی آئی کی ایک اور بڑی وکٹ گر گئی

datetime 22  ستمبر‬‮  2023

الوداع تحریک انصاف،پی ٹی آئی کی ایک اور بڑی وکٹ گر گئی

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما سابق رکن قومی اسمبلی منزہ حسن نے استحکام پاکستان پارٹی میں باضابطہ شمولیت اختیار کر لی۔ منزہ حسن نے چیئرمین سیکرٹریٹ لاہور میں استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین ، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عون چوہدری، مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اور دیگر… Continue 23reading الوداع تحریک انصاف،پی ٹی آئی کی ایک اور بڑی وکٹ گر گئی

چینی ٹیکنالوجی فرم نے پاکستان میں اپنا پہلا سروس سینٹر شروع کر دیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2023

چینی ٹیکنالوجی فرم نے پاکستان میں اپنا پہلا سروس سینٹر شروع کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)ہانگڑو میں قائم چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہاکیوسن نے پاکستان میں اپنے پہلے سروس سینٹر کا افتتاح کیا ہے ۔گوادر پرو کے مطابق بیان میں کہا گیا کہ راولپنڈی میں ریٹرن مرچنڈائز اتھارٹی (RMA) سینٹر پاکستان میں اپنے بڑھتے ہوئے کسٹمر بیس کو بعد از فروخت سپورٹ فراہم کرنے کی کمپنی کی کوششوں… Continue 23reading چینی ٹیکنالوجی فرم نے پاکستان میں اپنا پہلا سروس سینٹر شروع کر دیا

صدر مملکت نے ڈاکٹر امجد ثاقب کی بطور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام تعیناتی کی منظوری دیدی

datetime 22  ستمبر‬‮  2023

صدر مملکت نے ڈاکٹر امجد ثاقب کی بطور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر امجد ثاقب کی بطور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام تعیناتی کی منظوری دے دی۔ جاری اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ایکٹ 2010 کے سیکشن 5 تین کے تحت کی۔

رانا ثنا اللہ نے قمر جاوید باجوہ کی توسیع پر منصوبہ بندی سے پردہ اٹھا دیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2023

رانا ثنا اللہ نے قمر جاوید باجوہ کی توسیع پر منصوبہ بندی سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد(این این آئی) مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے سابق آرمی چیف جنرل (ر)قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع پر خفیہ منصوبہ بندی سے پردہ اٹھا دیا۔ایک انٹرویومیں رانا ثناء اللہ سے سوال کیا گیا کہ کیا قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع کا… Continue 23reading رانا ثنا اللہ نے قمر جاوید باجوہ کی توسیع پر منصوبہ بندی سے پردہ اٹھا دیا

ایک ماہ کے دوران کتنے پاکستانی ملک چھوڑ گئے، حیران کن انکشاف

datetime 22  ستمبر‬‮  2023

ایک ماہ کے دوران کتنے پاکستانی ملک چھوڑ گئے، حیران کن انکشاف

کراچی(این این آئی) پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز نے انکشاف کیا ہے کہ ایک ماہ کے دوران 90 ہزار سے زائد پاکستانی روزگار کے لیے بیرون ملک چلے گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سے بیرون ملک جانے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے ، اس حوالے سے پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز نے رپورٹ جاری… Continue 23reading ایک ماہ کے دوران کتنے پاکستانی ملک چھوڑ گئے، حیران کن انکشاف

غیر انسانی سلوک افغانستان کی جیل میں پاکستانی جاں بحق

datetime 22  ستمبر‬‮  2023

غیر انسانی سلوک افغانستان کی جیل میں پاکستانی جاں بحق

کابل (این این آئی) مزار شریف جیل میں قید پاکستانی شہری بہرام شاہ جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی شہری بہرام شاہ مزار شریف جیل جاں بحق ہو گیا۔بہرام شاہ کو افغان پولیس نے4مئی کو افغان شہری کی شکایت پر حراست میں لیا تھا، افغان جیل حکام کے مطابق بہرام شاہ دل کا مریض… Continue 23reading غیر انسانی سلوک افغانستان کی جیل میں پاکستانی جاں بحق

عید میلاد النبیۖ، 29ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان

datetime 21  ستمبر‬‮  2023

عید میلاد النبیۖ، 29ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی) بارہ ربیع الاول عید میلاد النبیۖ پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ ڈویژن نے عید میلاد النبیۖ کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق بارہ ربیع الاول 29ستمبر بروز جمعتہ المبارک کو عام تعطیل ہوگی۔

Page 56 of 3660
1 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 3,660