منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

طور خم بارڈر 9روز بعد آمدورفت و مال بردار گاڑیوں کیلئے کھول دیا گیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2023

طور خم بارڈر 9روز بعد آمدورفت و مال بردار گاڑیوں کیلئے کھول دیا گیا

خیبر(این این آئی)افغانستان کی جانب سے اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی کے بعد طورخم بارڈر 9روز بعد کھول دیا گیا۔ذرائع کے مطابق افغانستان سے دو گاڑیاں پاکستان داخل ہوگئی ہیں،آمدورفت کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے،طور خم بارڈر کے دونوں جانب سے گیٹ کھلنے سے عوام میں خوشی کی لہر… Continue 23reading طور خم بارڈر 9روز بعد آمدورفت و مال بردار گاڑیوں کیلئے کھول دیا گیا

گیس کی قیمتوں میں 50فیصد تک کے بھاری اضافے کی تیاری

datetime 15  ستمبر‬‮  2023

گیس کی قیمتوں میں 50فیصد تک کے بھاری اضافے کی تیاری

اسلام آباد(این این آئی)گیس کی قیمتوں میں50فیصد تک کے بڑے اضافے کی سمری نگران کابینہ کو پیش کردی گئی ہے۔ذرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پٹرولیم ڈویژن نے آئی ایم ایف کے مطالبے پر گیس کی قیمتوں میں 50فیصد تک اضافے کی سمری نگران کابینہ کو ایک بار پھر پیش کردی ہے۔ذرائع نے بتایاکہ نگران کابینہ… Continue 23reading گیس کی قیمتوں میں 50فیصد تک کے بھاری اضافے کی تیاری

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواست پرسماعت 18ستمبر کوہوگی

datetime 15  ستمبر‬‮  2023

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواست پرسماعت 18ستمبر کوہوگی

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواست آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 18ستمبر کو کیس کی سماعت کرے گا۔ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس کا حلف اٹھانے کے بعد بینچ تشکیل دیں گے۔اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ پریکٹس… Continue 23reading پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواست پرسماعت 18ستمبر کوہوگی

نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سپریم کورٹ نے تہلکہ خیزفیصلہ سنا دیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2023

نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سپریم کورٹ نے تہلکہ خیزفیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دیدیں، 2 ایک کی اکثریت سے جاری ہونے والے فیصلے کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی درخواست کو قابل سماعت قرار دے دیا گیااور نیب ترامیم کو کالعدم قرار دیتے ہوئے عوامی عہدے رکھنے والے افراد کے نیب میں موجود تمام مقدمات کو بھی… Continue 23reading نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سپریم کورٹ نے تہلکہ خیزفیصلہ سنا دیا

رینجرز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، ایک ارب روپے سے زائد مالیت کی چینی برآمد

datetime 15  ستمبر‬‮  2023

رینجرز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، ایک ارب روپے سے زائد مالیت کی چینی برآمد

کراچی(این این آئی)پاکستان رینجرز سندھ نے خفیہ اطلاع پر بلدیہ ٹائون میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے تقریباً ایک ارب روپے سے زائد مالیت کی چینی برآمد کرلی ہے۔ترجمان رینجرزکے مطابق پاکستان رینجرز سندھ نے چینی اور دیگر اناج کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائون کا آغاز کر دیاہے۔چھاپہ مار… Continue 23reading رینجرز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، ایک ارب روپے سے زائد مالیت کی چینی برآمد

جیل حکام کا عمران خان کی بیٹوں سے بات کرانے سے انکار

datetime 15  ستمبر‬‮  2023

جیل حکام کا عمران خان کی بیٹوں سے بات کرانے سے انکار

اٹک(این این آئی)اٹک جیل حکام نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلیفونک گفتگو کرانے سے انکار کردیا ہے۔خصوصی عدالت برائے آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد میں اٹک جیل سپرنٹنڈنٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر عدالت میں تحریری جواب جمع کرا دیا۔اٹک جیل سپرنٹنڈنٹ نے اس حوالے سے جواب میں کہاکہ جیل… Continue 23reading جیل حکام کا عمران خان کی بیٹوں سے بات کرانے سے انکار

چودھری پرویز الٰہی کی ضمانت منظور

datetime 15  ستمبر‬‮  2023

چودھری پرویز الٰہی کی ضمانت منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انسداد دہشتگردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کرلی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اے ٹی سی میں جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں چودھری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سماعت کی ۔… Continue 23reading چودھری پرویز الٰہی کی ضمانت منظور

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے کا سوال ہی پید انہیں ہوتا، اسد عمر

datetime 14  ستمبر‬‮  2023

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے کا سوال ہی پید انہیں ہوتا، اسد عمر

اسلام آباد(این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف ہرگز وعدہ معاف گواہ نہیں بن رہا۔خصوصی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو الزامات بھی لگائے گئے وہ کسی کے اوپر بھی نہیں لگنے چاہئیں،ایف آئی آر… Continue 23reading چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے کا سوال ہی پید انہیں ہوتا، اسد عمر

سائفر کیس،عمران خان اور شاہ محمود کی درخواست ضمانت مسترد

datetime 14  ستمبر‬‮  2023

سائفر کیس،عمران خان اور شاہ محمود کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد(این این آئی)سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین شاہ محمود کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کوخصوصی عدالت میں سماعت کے دوران پی ٹی آئی وکلا کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت… Continue 23reading سائفر کیس،عمران خان اور شاہ محمود کی درخواست ضمانت مسترد

Page 60 of 3660
1 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 3,660