ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو 3 ایم پی او کے اختیارات کے استعمال سے روک دیا گیا
ا سلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو 3 ایم پی او کے اختیارات استعمال کرنے سے تا حکمِ ثانی روک دیا۔دورانِ سماعت عدالتِ عالیہ نے استفسار کیا کہ ڈپٹی کمشنر بطور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کس اختیار کے تحت ایم پی او آرڈرز جاری کر رہے ہیں؟اس موقع پر… Continue 23reading ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو 3 ایم پی او کے اختیارات کے استعمال سے روک دیا گیا




































