منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

پرویزالہی کی رہائی کا حکم

datetime 5  ستمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے تھری ایم پی او کے تحت نظر بندی معطل کرتے ہوئے نائب صدر پاکستان تحریک انصاف پرویز الٰہی کو رہا کرنے کا حکم دیا، عدالت نے سابق وزیر اعلٰی پنجاب کو منگل کے روز دوبارہ پیش ہونے کی ہدایت کرتے ہوئے کسی بھی قسم کا بیان دینے سے بھی روک دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران جسٹس طارق جہانگیری نے استفسار کرتے ہوئے کہاکہ ‏چوہدری پرویز الٰہی کو پہلی بار کب گرفتار کیا گیا تھا؟ جس پر وکیل نے بتایا کہ ‏یکم جون کو گرفتار کیا گیا تھا۔

‏جسٹس طارق جہانگیری نے کہاکہ اس کا مطلب ہے پرویز الٰہی 3 ماہ سے زائد عرصے سے حراست میں ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی سی اسلام آباد کو منگل کے لیے نوٹس جاری کردیا، ساتھ ہی پرویز الٰہی کو بھی پیش ہونے کی ہدایت کردی۔تاہم عدالت نے آئندہ سماعت تک پرویز الٰہی کو کوئی بھی بیان دینے سے روک دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…