جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

پاسپورٹ کی تیاری اور ڈیلیوری کی ایس ایم ایس سروس تین سال بعد بحال

datetime 6  ستمبر‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی) حکومت نے پاسپورٹ کی تیاری اور ڈیلیوری سے متعلق اطلاع پر مبنی ایس ایم ایس سروس تین سال بعد بحال کردی جبکہ ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاترمیں درخواست گزاروں کے لیے ٹوکن اجرا ء کا وقت بھی مقرر کردیا ۔

حکام کے مطابق تین سال بعد پاسپورٹ کی تیاری کے عمل پرمبنی ایس ایم ایس سروس کے ذریعے درخواست گزار کے موبائل نمبر پر موصول ہوں گی ،ایس ایم ایس کے ذریعے درخواست وصولی،پراسیس اور ڈیلیوری کی اطلاع فراہم کی جائے گی۔دوسری جانب ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر میں درخواست گزاروں کو ٹوکن اجرا ء کا وقت بھی مقرر کردیا ،جس کے مطابق پیرتا جمعرات صبح آٹھ تا ایک بجے جبکہ جمعہ کو بارہ بجے تک ٹوکن جاری کیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…