شہریار آفریدی کیخلاف ایم پی او کا اجراء ، ڈی سی اسلام آباد و دیگر پر فردِ جرم عائد
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کے خلاف ایم پی او آرڈر جاری کرنے کے اختیارات سے تجاوز پر توہینِ عدالت کیس میں ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن اور ایس ایس پی آپریشنز جمیل ظفر اور دیگر پر فردِ جرم عائد کر دی۔شہریار آفریدی کے… Continue 23reading شہریار آفریدی کیخلاف ایم پی او کا اجراء ، ڈی سی اسلام آباد و دیگر پر فردِ جرم عائد