منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

مجھے چوہدری شجاعت نے خود پی ٹی آئی میں بھیجا، پرویز الٰہی کا دعوی

datetime 6  ستمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے دعویٰ کیا ہے کہ مجھے چوہدری شجاعت نے خود پی ٹی آئی میں بھیجا ہے۔سابق وزیرِ اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران یہ بات کہی۔صحافی نے ان سے سوال کیا کہ آپ ق لیگ میں واپس کیوں نہیں جا رہے؟

پرویز الٰہی نے جواب دیا کہ مجھے چوہدری شجاعت حسین نے خود پی ٹی آئی میں بھیجا ہے۔صحافی پھر سوال کیا کہ چوہدری شجاعت حسین پھر خود پی ٹی آئی میں کیوں نہیں آتے؟چوہدری پرویز الٰہی نے جواب دیا کہ شجاعت حسین پی ٹی آئی میں سالک کی وجہ سے نہیں آتے، چوہدری سالک کو وزیر بننے کا شوق تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…