عدالت نے عمران خان کی 8 مقدمات میں عبوری ضمانت پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت سے 8 مقدمات میں ضمانت میں توسیع حاصل کرنے کے بعد القادر ٹرسٹ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں نیب کی تفتیش میں شامل ہوگئے۔ منگل کو عمران خان القادر ٹرسٹ کیس میں نیب راولپنڈی… Continue 23reading عدالت نے عمران خان کی 8 مقدمات میں عبوری ضمانت پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا



































