ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

جو آج کررہے ہیں کل بھگتیں گے یہ مکافات عمل ہے‘ جسٹس انوار الحق

datetime 24  مئی‬‮  2023 |

لاہور(پی این آئی)سابق وزیر خزانہ سلمان شاہ اور ان کے خاندان کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس انوارالحق پنوں نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جو آج کررہے ہیں کل بھگتیں گے، یہ مکافات عمل ہے۔

لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس انوار الحق پنوں نے سابق وزیر خزانہ سلمان شاہ کی اپنے اور خاندان کے افراد کے خلاف درخواست پر سماعت کی ۔ سلمان شاہ نے خواجہ طارق رحیم اور اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی ۔درخواست گزار کے وکلا ء نے موقف اختیار کیا کہ سابق وزیر خزانہ کی بیٹی خدیجہ شاہ نے گزشتہ روز گرفتاری دے دی ہے۔عدالت نے استفسار کیا کہ اب ریکارڈ فراہم کرنے میں کیا رکاوٹ ہے؟ ۔جس پر وکلا ء نے کہا کہ جو اب ہو رہا ہے وہ کبھی اس ملک میں نہیں ہوا ۔جس پر جسٹس انوار الحق پنوں نے ریمارکس دئیے کہ جو آج کررہے ہیں کل بھگتیں گے یہ مکافات عمل ہے۔عدالت نے سلمان شاہ اور ان کے خاندان کے افراد کے خلاف مقدمات کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے سماعت 26 مئی تک ملتوی کردی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…