ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

آئی ایم ایف نے نگراں حکومت کا بجلی بلوں میں ریلیف کا پلان رد کر دیا، ذرائع وزارت خزانہ

datetime 4  ستمبر‬‮  2023

آئی ایم ایف نے نگراں حکومت کا بجلی بلوں میں ریلیف کا پلان رد کر دیا، ذرائع وزارت خزانہ

اسلام آباد (این این آئی)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے نگراں حکومت کا بجلی بلوں میں ریلیف کا پلان رد کر دیا، پلان میں بتایا گیا تھا کہ بجلی بلوں میں ریلیف سے ساڑھے6 ارب روپے سے کم کا اثر پڑے گا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے پلان مسترد کرتے ہوئے… Continue 23reading آئی ایم ایف نے نگراں حکومت کا بجلی بلوں میں ریلیف کا پلان رد کر دیا، ذرائع وزارت خزانہ

امید ہے چیف جسٹس پیچھے بے یقینی چھوڑ کر نہیں جائیں گے’ اعتزاز احسن

datetime 4  ستمبر‬‮  2023

امید ہے چیف جسٹس پیچھے بے یقینی چھوڑ کر نہیں جائیں گے’ اعتزاز احسن

لاہور ( این این آئی) سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ چیف جسٹس حق میں فیصلہ کریں یا خلاف، مگر فیصلہ کریں،امید ہے کہ چیف جسٹس اس بے یقینی کو پیچھے چھوڑ کر نہیں جائیں گے، صورتحال بہت خراب ہے، عدالتی فیصلے نہیں مانے جا رہے، 90دن میں الیکشن کروانا ضروری ہے۔… Continue 23reading امید ہے چیف جسٹس پیچھے بے یقینی چھوڑ کر نہیں جائیں گے’ اعتزاز احسن

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت نہ ہوسکی

datetime 4  ستمبر‬‮  2023

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت نہ ہوسکی

اسلام آباد (این این آئی)سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت نہ ہوسکی، جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کی رخصت کے باعث سماعت سات ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں ضمانت کا معاملہ لٹک گیا۔ آفیشل… Continue 23reading سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت نہ ہوسکی

شریف خاندان، جہانگیر ترین ،ذکا ء اشرف سمیت 38 چینی کی ملوں کی مانیٹرنگ شروع

datetime 4  ستمبر‬‮  2023

شریف خاندان، جہانگیر ترین ،ذکا ء اشرف سمیت 38 چینی کی ملوں کی مانیٹرنگ شروع

لاہور( این این آئی)فیڈرل بیورو آف ریونیو نے شریف خاندان، جہانگیر ترین اور ذکا ء اشرف سمیت 38چینی کی ملوں کی مانیٹرنگ شروع کر دی،ایف بی آر نے چینی کی سیلز اور اسٹاک کا ریکارڈ مرتب کرنے کے لیے مانیٹرنگ ٹیمیں تعینات کر دی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق چینی کی فروخت اور ملوں کے… Continue 23reading شریف خاندان، جہانگیر ترین ،ذکا ء اشرف سمیت 38 چینی کی ملوں کی مانیٹرنگ شروع

پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 2افسران اور ایک جوان شہید

datetime 4  ستمبر‬‮  2023

پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 2افسران اور ایک جوان شہید

اسلام آبا د/گوادر(این این آئی)گوادر میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں پاک بحریہ کے دو افسران اور ایک جوان نے جام شہادت نوش کیا۔پاک بحریہ کے ترجمان نے اس حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ ہیلی کاپٹر دورانِ پرواز ممکنہ فنی خرابی… Continue 23reading پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 2افسران اور ایک جوان شہید

نواز شریف کا 15 اکتوبر کو عام پرواز کے ذریعے پاکستان واپسی کا فیصلہ

datetime 4  ستمبر‬‮  2023

نواز شریف کا 15 اکتوبر کو عام پرواز کے ذریعے پاکستان واپسی کا فیصلہ

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف 15 اکتوبر کو عام پرواز کے ذریعے لندن سے روانہ ہوکر پاکستان پہنچیں گے اور وہ لاہور ایئرپورٹ پر اتریں گے۔ذرائع مسلم لیگ (ن) کے مطابق نواز شریف نے عام پرواز کے ذریعے لندن سے لاہور پہنچنے کا فیصلہ… Continue 23reading نواز شریف کا 15 اکتوبر کو عام پرواز کے ذریعے پاکستان واپسی کا فیصلہ

مہنگائی کیخلاف احتجاج پر جماعت اسلامی رہنماؤں پر مقدمہ درج

datetime 4  ستمبر‬‮  2023

مہنگائی کیخلاف احتجاج پر جماعت اسلامی رہنماؤں پر مقدمہ درج

پشاور(این این آئی)جماعت اسلامی کا بجلی کی بلوں کی قمیتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کرنے پر پشاور میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق مقدمے میں کار سرکار میں مداخلت اور روڈ بند کرنا کی دفعات شامل ہیں جبکہ سرکاری املاک کو نقصان پہنچانا اور عوام سے زبردستی دکانیں بند… Continue 23reading مہنگائی کیخلاف احتجاج پر جماعت اسلامی رہنماؤں پر مقدمہ درج

بجلی کے بلوں میں ریلیف؛ اکتوبرمیں 300 یونٹ والے بل میں 3 ہزارروپے تک کمی ہوگی

datetime 3  ستمبر‬‮  2023

بجلی کے بلوں میں ریلیف؛ اکتوبرمیں 300 یونٹ والے بل میں 3 ہزارروپے تک کمی ہوگی

اسلام آباد(این این آئی)مہنگائی اور اوور بلنگ کے ستائے عوام کو نگراں حکومت نے ریلیف دینے کا پلان بنا لیا۔ حکومتی ذرائع نے بتایا کہ اکتوبر میں 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے بلوں میں 3 ہزار روپے تک کمی ہوگی، اسکے علاوہ 60 ہزار سے 70 ہزار روپے تک بجلی کے… Continue 23reading بجلی کے بلوں میں ریلیف؛ اکتوبرمیں 300 یونٹ والے بل میں 3 ہزارروپے تک کمی ہوگی

الیکشن کمیشن کابیوروکریسی سے متعلق تہلکہ خیز اقدام

datetime 3  ستمبر‬‮  2023

الیکشن کمیشن کابیوروکریسی سے متعلق تہلکہ خیز اقدام

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے بیوروکریسی سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے 3 سال سے زائد صوبوں میں تعینات افسروں کو وفاق بلانے کی ہدایت کردی۔ الیکشن کمیشن نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو مراسلہ جاری کر دیا، الیکشن کمیشن کی جانب سے سیکرٹریٹ گروپ، او ایم جی، ایکس کیڈرافسروں کو فورا وفاق رپورٹ کرنے… Continue 23reading الیکشن کمیشن کابیوروکریسی سے متعلق تہلکہ خیز اقدام

1 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 3,661