ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

صدر کسی بھی وقت انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرسکتے ہیں،ذرائع

datetime 11  ستمبر‬‮  2023

صدر کسی بھی وقت انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرسکتے ہیں،ذرائع

اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کسی بھی وقت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر سکتے ہیں۔ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے نگراں وزیر قانون احمد عرفان اسلم سے ملاقات میں الیکشن کی تاریخ کے اعلان پر گفتگو کی، اس دوران انتخابات سے متعلق بھی مشاورت کی گئی۔ذرائع کے مطابق وزارت قانون کی… Continue 23reading صدر کسی بھی وقت انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرسکتے ہیں،ذرائع

شدید تنقید کے باوجود اس سال صرف ایک از خود نوٹس لیا،چیف جسٹس عمر عطا بندیال

datetime 11  ستمبر‬‮  2023

شدید تنقید کے باوجود اس سال صرف ایک از خود نوٹس لیا،چیف جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ فروری 2023 میں سپریم کورٹ کے سامنے کئی آئینی مقدمات آئے، آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا، شدید تنقید کے باوجود میں نے اس سال صرف ایک از خود نوٹس لیا،میں نے گڈ ٹو سی یو کہا… Continue 23reading شدید تنقید کے باوجود اس سال صرف ایک از خود نوٹس لیا،چیف جسٹس عمر عطا بندیال

آئینی معاملات میں الجھا کر سپریم کورٹ کا امتحان لیا گیا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

datetime 11  ستمبر‬‮  2023

آئینی معاملات میں الجھا کر سپریم کورٹ کا امتحان لیا گیا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ فروری 2023 میں سپریم کورٹ کے سامنے کئی آئینی مقدمات آئے، آئینی معاملات میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا۔نئے عدالتی سال کے آغاز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ بطور چیف… Continue 23reading آئینی معاملات میں الجھا کر سپریم کورٹ کا امتحان لیا گیا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

ایرانی تیل کے کاروبار میں 29 سیاستدان بھی ملوث ہیں، حساس ادارے کی رپور ٹ

datetime 10  ستمبر‬‮  2023

ایرانی تیل کے کاروبار میں 29 سیاستدان بھی ملوث ہیں، حساس ادارے کی رپور ٹ

اسلام آباد (این این آئی)حساس ادارے کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایرانی تیل کے کاروبار میں 29 سیاستدان بھی ملوث ہیں۔سول حساس ادارے نے اسمگلنگ پر رپورٹ وزیراعظم ہاؤس میں جمع کرا دی جس میں یہ انکشاف بھی کیا گیا کہ تیل کی اسمگلنگ سے ہونے والی آمدنی دہشتگرد بھی استعمال کرتے… Continue 23reading ایرانی تیل کے کاروبار میں 29 سیاستدان بھی ملوث ہیں، حساس ادارے کی رپور ٹ

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان جلد متوقع ہے، نگران وزیر خارجہ

datetime 10  ستمبر‬‮  2023

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان جلد متوقع ہے، نگران وزیر خارجہ

اسلام آباد (این این آئی)نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان جلد ہی پاکستان کا دورہ کریں گے۔ایک انٹرویومیں نگران وزیر خارجہ نے سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے حوالے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ان کی آمد کی تاریخوں کی ابھی تک تصدیق… Continue 23reading سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان جلد متوقع ہے، نگران وزیر خارجہ

کنگ سلمان سنٹر کی جانب سے خیبر پختونخوا میں 138 ٹن سے زیادہ راشن تقسیم

datetime 10  ستمبر‬‮  2023

کنگ سلمان سنٹر کی جانب سے خیبر پختونخوا میں 138 ٹن سے زیادہ راشن تقسیم

ریاض(این این آئی)شاہ سلمان امدادی مرکز نے خیبر پختونخوا کے چترال اور دیر کے علاقوں میں 138 ٹن اور 600 کلوگرام خوراک کی ٹوکریاں تقسیم کردیں۔ سیلاب سے متاثر ان علاقوں میں انتہائی ضرورت مند 10 ہزار 213 افراد کو راشن بیگ تقسیم کئے گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ سرگرمی سعودی عرب کے انسانی ہمدردی کے… Continue 23reading کنگ سلمان سنٹر کی جانب سے خیبر پختونخوا میں 138 ٹن سے زیادہ راشن تقسیم

حکومت کا بزنس کمیونٹی کیلئے لانگ ٹرم ویزوں کے اجراء کا اعلان

datetime 10  ستمبر‬‮  2023

حکومت کا بزنس کمیونٹی کیلئے لانگ ٹرم ویزوں کے اجراء کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے بزنس کمیونٹی کیلئے لانگ ٹرم ویزوں کے اجراء کا اعلان کر تے ہوئے کہاہے کہ یورپی یونین کے ساتھ تجارت کو مزید فروغ دیا جارہا ہے، عالمی سرمایہ کاروں کے مسائل کو حل کرنے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں،پاکستان کی متحرک سفارتکاری کے باعث ہر خطے… Continue 23reading حکومت کا بزنس کمیونٹی کیلئے لانگ ٹرم ویزوں کے اجراء کا اعلان

صدر مملکت عارف علوی کے عہدہ صدارت کی آئینی مدت مکمل

datetime 8  ستمبر‬‮  2023

صدر مملکت عارف علوی کے عہدہ صدارت کی آئینی مدت مکمل

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے 5 سالہ عہدہ صدارت کی آئینی مدت مکمل ہو گئی، عارف علوی نے 9 ستمبر 2018 کو صدارتی منصب سنبھالا تھا۔ذرائع کے مطابق عارف علوی عہدہ صدارت مکمل کرنے کے بعد ایوان صدر خالی نہیں کرینگے بلکہ نئے صدر کے انتخاب تک صدارتی فرائض سر… Continue 23reading صدر مملکت عارف علوی کے عہدہ صدارت کی آئینی مدت مکمل

معیشت کی بحالی،آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈزر کانفرنس کا اعلامیہ

datetime 8  ستمبر‬‮  2023

معیشت کی بحالی،آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈزر کانفرنس کا اعلامیہ

راولپنڈی (این این آئی)کور کمانڈرز کانفرنس نے ہر قسم کے بالواسطہ اور بلاواسطہ خطرات کیخلاف پاکستان کی خود مختاری اور علاقائی سا لمیت کے دفاع کیلئے پاک فوج کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستی اداروں اور عوام کے درمیان خلیج پیدا کرنے کے لئے مذموم پروپیگنڈہ کرنے والوں کو مایوسی کے… Continue 23reading معیشت کی بحالی،آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈزر کانفرنس کا اعلامیہ

1 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 3,661