اپنا سیاسی سرمایہ دائو پر لگا کر پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا، نوازشریف
لندن/لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے اپنا سیاسی سرمایہ دائو پر لگا کر پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا ہے،قوم کو معلوم ہونا چاہیے کہ اس کے مجرم کون ہیں، قوم کو انہیں معاف نہیں کرنا چاہیے، ہمارے دور میں ملک ایٹمی قوت بنا،ملک کو جوہری… Continue 23reading اپنا سیاسی سرمایہ دائو پر لگا کر پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا، نوازشریف