جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2023

عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق انہیں بذریعہ سڑک سیکیورٹی کے ہمراہ اڈیالا جیل لایا گیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو 4 بجے اڈیالا جیل لایا… Continue 23reading عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا

حکومت نے حج کا دورانیہ کم کرنے پر غور شروع کردیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2023

حکومت نے حج کا دورانیہ کم کرنے پر غور شروع کردیا

اسلام آباد(این این آئی)نگران وفاقی وزیر برائے مذہبی امور انیق احمد نے کہا ہے کہ اگلے سال سرکاری حج کا دورانیہ 45 روز سے کم کرنے کی تجویز ہے، ہم نگران حکومت ہیں پتہ نہیں کب تک ہیں، ہم کوئی ایسا کام نہیں کرنا چاہیں گے کہ کوئی مسئلہ پیدا ہو۔ پیر کو سینیٹ کی… Continue 23reading حکومت نے حج کا دورانیہ کم کرنے پر غور شروع کردیا

مبینہ غیر شرعی نکاح کیس،عمران خان کو 2 اکتوبر کو پھر پیش کرنے کا حکم

datetime 25  ستمبر‬‮  2023

مبینہ غیر شرعی نکاح کیس،عمران خان کو 2 اکتوبر کو پھر پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے غیر شرعی نکاح کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو 2 اکتوبر کو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی۔سول جج قدرت اللّٰہ کی عدالت… Continue 23reading مبینہ غیر شرعی نکاح کیس،عمران خان کو 2 اکتوبر کو پھر پیش کرنے کا حکم

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعدادکتنی ہے؟تفصیلات جاری

datetime 25  ستمبر‬‮  2023

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعدادکتنی ہے؟تفصیلات جاری

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تفصیلات جاری کر دی جس کے مطابق الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ سیاسی جماعتیں 171 ہیں ،الیکشن کمیشن میں تین نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ ہوئی ہیں،الیکشن کمیشن میں تحریک احساس پاکستان ،خادمین سندھ اورکسان لیبر پارٹی رجسٹرڈ ہوئی ہیں ،اس سے پہلے الیکشن کمیشن… Continue 23reading الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعدادکتنی ہے؟تفصیلات جاری

عمران خان کو تمام سہولیات کی فراہمی کیساتھ اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

datetime 25  ستمبر‬‮  2023

عمران خان کو تمام سہولیات کی فراہمی کیساتھ اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو تمام سہولیات کی فراہمی کیساتھ اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دیدیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت کی۔ چیف جسٹس عامر فاروق… Continue 23reading عمران خان کو تمام سہولیات کی فراہمی کیساتھ اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی ان کیمرا سماعت کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

datetime 25  ستمبر‬‮  2023

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی ان کیمرا سماعت کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی درخواستِ ضمانت کی ان کیمرا سماعت کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی ۔سماعت کے آغاز میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے… Continue 23reading سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی ان کیمرا سماعت کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

صحافی عمران ریاض خان بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے

datetime 25  ستمبر‬‮  2023

صحافی عمران ریاض خان بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے

لاہور ( این این آئی) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے تصدیق کی ہے کہ 4ماہ سے زائد عرصے سے لاپتہ صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض خان بحفاظت بازیاب ہو گئے اور اپنے گھر پہنچ چکے ہیں۔سیالکوٹ کے ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او)حسن اقبال اور عمران ریاض کے وکیل میاں علی… Continue 23reading صحافی عمران ریاض خان بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے

الیکشن کمیشن نے 2نئی سیاسی جماعتیں رجسٹر کرلیں

datetime 25  ستمبر‬‮  2023

الیکشن کمیشن نے 2نئی سیاسی جماعتیں رجسٹر کرلیں

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دو نئی سیاسی جماعتیں رجسٹر کرلیں۔الیکشن کمیشن نے خادمین سندھ جماعت کو رجسٹرکرلیا اور نوٹیفکیشن کے مطابق عبدالفتح سمیجو خادمین سندھ کے مرکزی صدر ہیں۔الیکشن کمیشن نے پاکستان کسان لیبر پارٹی کو بھی رجسٹرکرلیا اور مبشر مجید پاکستان کسان لیبر پارٹی کے چیئرمین ہیں۔

پاکستان میں رہائش پذیر افغان شہریوں کی تعداد 37 لاکھ تک پہنچ گئی

datetime 24  ستمبر‬‮  2023

پاکستان میں رہائش پذیر افغان شہریوں کی تعداد 37 لاکھ تک پہنچ گئی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان بدستور پناہ گزینوں کی میزبانی کرنے والے دنیا کے سب سے بڑے ممالک میں سے ایک ہے جس وجہ سے ملک میں رہائش پذیر افغان شہریوں کی تعداد 37 لاکھ تک پہنچ گئی۔اقوام متحدہ ہائی کمشنر برائے پناہ گزین کے جون 2023 تک کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں… Continue 23reading پاکستان میں رہائش پذیر افغان شہریوں کی تعداد 37 لاکھ تک پہنچ گئی

1 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 3,661