خواجہ آصف نے دفاعی تنصیبات پر حملوں کا ذمہ دار صدر عارف علوی کو قرار دیدیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے 9 مئی اور دفاعی تنصیبات پر حملوں کا ذمہ دار صدر مملکت عارف علوی کو قرار دیدیا۔ میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ 9 مئی حملے اور قومی عمارات اور دفاعی تنصیبات پر حملے کی ابتدا عارف علوی نے کی سوشل میڈیا پر… Continue 23reading خواجہ آصف نے دفاعی تنصیبات پر حملوں کا ذمہ دار صدر عارف علوی کو قرار دیدیا




































