پٹرول کی قیمت میں نمایاں کمی کا امکان
اسلام آباد (این این آئی)یکم جون سے پٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لٹرکمی کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انڈسٹری حکام نے بتایا کہ پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت میں اگلے پندرہ دن تک 10 سے 12 روپے کی کمی دکھائی دے رہی ہے تاہم ایکسچینج ریٹ ایڈجسٹمنٹ سے صرف 10 روپے فی… Continue 23reading پٹرول کی قیمت میں نمایاں کمی کا امکان




































