جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

رانا ثنا اللہ نے قمر جاوید باجوہ کی توسیع پر منصوبہ بندی سے پردہ اٹھا دیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2023

رانا ثنا اللہ نے قمر جاوید باجوہ کی توسیع پر منصوبہ بندی سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد(این این آئی) مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے سابق آرمی چیف جنرل (ر)قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع پر خفیہ منصوبہ بندی سے پردہ اٹھا دیا۔ایک انٹرویومیں رانا ثناء اللہ سے سوال کیا گیا کہ کیا قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع کا… Continue 23reading رانا ثنا اللہ نے قمر جاوید باجوہ کی توسیع پر منصوبہ بندی سے پردہ اٹھا دیا

ایک ماہ کے دوران کتنے پاکستانی ملک چھوڑ گئے، حیران کن انکشاف

datetime 22  ستمبر‬‮  2023

ایک ماہ کے دوران کتنے پاکستانی ملک چھوڑ گئے، حیران کن انکشاف

کراچی(این این آئی) پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز نے انکشاف کیا ہے کہ ایک ماہ کے دوران 90 ہزار سے زائد پاکستانی روزگار کے لیے بیرون ملک چلے گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سے بیرون ملک جانے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے ، اس حوالے سے پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز نے رپورٹ جاری… Continue 23reading ایک ماہ کے دوران کتنے پاکستانی ملک چھوڑ گئے، حیران کن انکشاف

غیر انسانی سلوک افغانستان کی جیل میں پاکستانی جاں بحق

datetime 22  ستمبر‬‮  2023

غیر انسانی سلوک افغانستان کی جیل میں پاکستانی جاں بحق

کابل (این این آئی) مزار شریف جیل میں قید پاکستانی شہری بہرام شاہ جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی شہری بہرام شاہ مزار شریف جیل جاں بحق ہو گیا۔بہرام شاہ کو افغان پولیس نے4مئی کو افغان شہری کی شکایت پر حراست میں لیا تھا، افغان جیل حکام کے مطابق بہرام شاہ دل کا مریض… Continue 23reading غیر انسانی سلوک افغانستان کی جیل میں پاکستانی جاں بحق

عید میلاد النبیۖ، 29ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان

datetime 21  ستمبر‬‮  2023

عید میلاد النبیۖ، 29ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی) بارہ ربیع الاول عید میلاد النبیۖ پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ ڈویژن نے عید میلاد النبیۖ کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق بارہ ربیع الاول 29ستمبر بروز جمعتہ المبارک کو عام تعطیل ہوگی۔

حساس ادارے کے سابق افسر کو مبینہ طور پر قتل کر دیا گیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2023

حساس ادارے کے سابق افسر کو مبینہ طور پر قتل کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)شمالی چھائونی کے علاقہ عسکری 1 میں حساس ادارے کے سابق افسر کو مبینہ طور پر قتل کر دیا گیا ۔ ایدھی ترجمان نے پولیس کے حوالے سے کہا ہے کہ حساس ادارے کے سابق افسر 80سالہ میجر (ر) مشتاق حسین خان کو منہ پر تکیہ رکھ کر قتل کیا گیا۔ پولیس… Continue 23reading حساس ادارے کے سابق افسر کو مبینہ طور پر قتل کر دیا گیا

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں کرانے کا اعلان

datetime 21  ستمبر‬‮  2023

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں کرانے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں عام انتخابات جنوری 2024 کے آخری ہفتے میں کرا دیے جائیں گے،ابتدائی حلقہ بندیوں پر اعتراضات وتجاویز کی سماعت کے بعد حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست 30 نومبر کو شائع کی جائے گی۔ جمعرات کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کی… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں کرانے کا اعلان

نیب نے نواز شریف، زرداری اور دیگر سیاست دانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال کردئیے

datetime 21  ستمبر‬‮  2023

نیب نے نواز شریف، زرداری اور دیگر سیاست دانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال کردئیے

اسلام آباد(این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب )نے نواز شریف، اصف زرداری سمیت دیگر سیاست دانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال کرتے ہوئے احتساب عدالت اسلام آباد کو خط لکھ دیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نیب نے ایکشن لیتے ہوئے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں 80 کیسز کھولنے کا… Continue 23reading نیب نے نواز شریف، زرداری اور دیگر سیاست دانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال کردئیے

آئی ایم ایف نے نگران حکومت کو بجلی بلوں میں بڑے ریلیف سے روک دیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2023

آئی ایم ایف نے نگران حکومت کو بجلی بلوں میں بڑے ریلیف سے روک دیا

اسلام آباد (این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے نگران حکومت کو 200 یونٹس تک کے صارفین کو ریلیف دینے سے منع کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف نے بجلی کے واجبات کی عدم ادائیگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے نگران حکومت کو بجلی بلوں میں بڑے ریلیف سے روک… Continue 23reading آئی ایم ایف نے نگران حکومت کو بجلی بلوں میں بڑے ریلیف سے روک دیا

غلط طریقہ سے کاٹے گئے 1.35 ملین روپے پنشنر کو واپس کیے جائیں، صدر مملکت عارف علوی کی ہدایت

datetime 20  ستمبر‬‮  2023

غلط طریقہ سے کاٹے گئے 1.35 ملین روپے پنشنر کو واپس کیے جائیں، صدر مملکت عارف علوی کی ہدایت

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان پوسٹ آفس ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت کی ہے کہ ریٹائرڈ ملازم کو 1.35 ملین روپے ادا کئے جائیں، پوسٹ ماسٹر جنرل پنجاب، لاہور کی جانب سے تاریخ پیدائش میں غلطی کی وجہ سے سابق ملازم کی پنشن کی مراعات سے غلط طریقہ سے رقم کاٹ… Continue 23reading غلط طریقہ سے کاٹے گئے 1.35 ملین روپے پنشنر کو واپس کیے جائیں، صدر مملکت عارف علوی کی ہدایت

1 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 3,661