صدرکی نیپرا کے ڈائریکٹر کو خاتون کو ہراساں کرنے پر نوکری سے نکالنے کی سزا دے دی
اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے خاتون کو ہراساں کرنے پر نیپرا کے ڈائریکٹر کو نوکری سے نکالنے کی سزا عائد کر دی۔جمعہ کو جاری اعلامیے میں صدر مملکت نے واضح کیا کہ ”کسی نرمی کی گنجائش نہیں!”،نامناسب پیغامات، دفتری اوقات سے زائد رکنے کیلئے کہنا، غیر اخلاقی مطالبات ماننے سے انکار… Continue 23reading صدرکی نیپرا کے ڈائریکٹر کو خاتون کو ہراساں کرنے پر نوکری سے نکالنے کی سزا دے دی