وزیراعظم کی جانب سے آج صدر کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس بھیجنے کا امکان
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے آج صدر مملکت کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس بھیجے جانے کا امکان ہے۔ ایڈیٹر انویسٹی گیشن دی نیوز انصار عباسی کی خبر کے مطابق وزیراعظم کی ایڈوائس موصول ہونے کے ایک دن بعد صدر مملکت قومی اسمبلی تحلیل کر سکتے ہیں۔وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف… Continue 23reading وزیراعظم کی جانب سے آج صدر کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس بھیجنے کا امکان