اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

چیئرمین پی ٹی آئی کی لاہور سے اٹک جیل منتقلی کی تمام تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 6  اگست‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی لاہورسے اٹک جیل منتقلی کی تفصیلات سامنے آ گئیں، اسلام آباد پولیس کے حوالے کرنے سے قبل تمام اہلکاروں کے فونزلے لیے گئے تھے،اہلکاروں کے علاوہ افسران کوبھی موبائل فونز استعمال کرنے کی اجازت نہیں تھی۔

ذرائع کے مطابق حکمت عملی کے مطابق سابق وزیراعظم کی گرفتاری کیلئے 3 ٹیمیں تشکیل دی گئی تھیں،چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کی ذمہ داری ایس ایس پی سی آئی اے لاہورملک لیاقت کی تھی،گرفتاری کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کوڈی آئی جی آپریشنز لاہورکے حوالے کیا گیا۔لاہورسے ڈی آئی جی آپریشنزناصررضوی ،چیئرمین پی ٹی آئی کولے کر وانہ ہوئے،کوٹ مومن کے قریب چیئرمین پی ٹی آئی کوایس ایس پی آپریشنزاسلام آباد ملک جمیل ظفر کے حوالے کیا گیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کواسلام آباد پولیس کے حوالے کرنے سے قبل تمام اہلکاروں کے فونزلے لیے گئے تھے،اہلکاروں کے علاوہ افسران کوبھی موبائل فونز استعمال کرنے کی اجازت نہیں تھی،ایس ایس پی آپریشنزاسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کوشام 7 بجے ڈی پی او اٹک کے حوالے کیا۔ڈی پی اواٹک سردارغیاث گل نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل حکام کے حوالے کیا۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…