منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

نگراں وزیراعظم کی تقرری، نواز شریف نے نام فائنل کرلیا

datetime 8  اگست‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) نگراں وزیراعظم کی تقرری کا معاملہ آخری مراحل میں داخل ہوگیا۔ لیگی قائد نواز شریف نے نگراں وزیراعظم کا نام فائنل کرکے اپویشن لیڈر سے ملاقات تک نگراں وزیراعظم کے نام کو ظاہر نہ کرنے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم و لیگی قائد نواز شریف نے آصف زرداری، فضل الرحمن اور شہباز شریف سے نگران وزیراعظم کے لئے مشاورت مکمل کرلی ہے ، نواز شریف نے ابتدائی طور پر شہباز شریف کو 3 نام بھجوائے تھے جن میں سے ایک نام پر اتفاق کرلیا گیا ہے،

نواز شریف نے اپویشن لیڈر سے ملاقات تک نگراں وزیراعظم کا نام ظاہر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف اپوزیشن لیڈر سے آئندہ 36 گھنٹے میں ملاقات کریں گے، جس کے بعد اتفاق رائے کی صورت میں نگراں وزیراعظم کے نام کا اعلان کیا جائے گا، اتفاق رائے نہ ہونے پر نام الیکشن کمیشن کو بجھوائے جائیں گے۔اپوزیشن لیڈر سے نگران وزیراعظم کے نام پر اتفاق رائے نہ ہونے پر اسمبلی تحلیل کے باوجود شہباز شریف وزیراعظم برقرار رہیں گے، الیکشن کمیشن میں نام کے اعلان تک وزیراعظم کا عہدہ ان ہی کے پاس رہے گا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…