سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرلیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) رینجرز نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے عمران خان کو گرفتار کر لیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق عمران خان آج مختلف مقدمات میں پیشی کیلئے اسلام آباد میں موجود تھے، عمران خان بائیومیٹرک کروانے کیلئے وہیل چیئر پر کمرے میں گئے تو پیچھے سے رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے کمرے… Continue 23reading سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرلیا گیا


































