ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

وزیر اعظم کی آرمی چیف پر قاتلانہ حملے کی سوشل میڈیا مہم کی مذمت

datetime 9  جولائی  2023

وزیر اعظم کی آرمی چیف پر قاتلانہ حملے کی سوشل میڈیا مہم کی مذمت

اسلام آباد( این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر پر قاتلانہ حملے کی سوشل میڈیا پر مہم چلانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کے یوم سیاہ کے لئے بھی ایسے ہی ذہن سازی کی گئی تھی ،9 مئی کے منصوبہ ساز، سہولت کار اور ہینڈلرز… Continue 23reading وزیر اعظم کی آرمی چیف پر قاتلانہ حملے کی سوشل میڈیا مہم کی مذمت

عون چوہدری نے پی ٹی آئی پرپابندی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی

datetime 6  جولائی  2023

عون چوہدری نے پی ٹی آئی پرپابندی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر اور استحکام پاکستان پارٹی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عون چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پرپابندی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔عمران خان کے سابق پرسنل سیکرٹری عون چوہدری نے پی ٹی آئی پر پابندی کے لیے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائرکردی ہے۔ استحکام پاکستان پارٹی کے… Continue 23reading عون چوہدری نے پی ٹی آئی پرپابندی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی

توشہ خانہ کیس آج سماعت کیلئے مقرر، چیئرمین پی ٹی آئی طلب

datetime 6  جولائی  2023

توشہ خانہ کیس آج سماعت کیلئے مقرر، چیئرمین پی ٹی آئی طلب

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس (آج) جمعرات کو سماعت کے لیے مقرر کردیا۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ہمایوں دلاور نے چئیرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں (آج) جمعرات کو طلب کرلیا۔کیس کی سماعت ایف ایٹ کچہری… Continue 23reading توشہ خانہ کیس آج سماعت کیلئے مقرر، چیئرمین پی ٹی آئی طلب

 اپوزیشن لیڈر کا قومی اسمبلی کی مدت بڑھانے پر حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان

datetime 6  جولائی  2023

 اپوزیشن لیڈر کا قومی اسمبلی کی مدت بڑھانے پر حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے قومی اسمبلی کی مدت بڑھانے پر حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا۔ایک انٹرویومیں راجہ ریاض نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ انتخابات اپنے وقت پر ہونے چاہئیں، آنے والے وقت میں ہی معلوم ہوگا حکومت اسمبلی توڑتی ہے یا مدت بڑھاتی… Continue 23reading  اپوزیشن لیڈر کا قومی اسمبلی کی مدت بڑھانے پر حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان

پی ٹی آئی کا صوبائی سیکرٹریٹ بند، پارٹی پرچم اتار دیا گیا

datetime 6  جولائی  2023

پی ٹی آئی کا صوبائی سیکرٹریٹ بند، پارٹی پرچم اتار دیا گیا

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے صوبائی سیکرٹریٹ کو بند کرکے پارٹی پرچم اتر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی ارباب جہانداد کے حجرے میں قائم پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کو بند کردیا گیا۔حجرہ اب پی ٹی آئی سرگرمیوں کیلئے استعمال نہیں ہوگا، سیکرٹریٹ سے پی ٹی… Continue 23reading پی ٹی آئی کا صوبائی سیکرٹریٹ بند، پارٹی پرچم اتار دیا گیا

لندن، نوازشریف پر قتل کے الزامات لگانیوالے تسنیم حیدر پولیس تفتیش کیلئے طلب

datetime 5  جولائی  2023

لندن، نوازشریف پر قتل کے الزامات لگانیوالے تسنیم حیدر پولیس تفتیش کیلئے طلب

لندن (این این آئی)برطانوی دارالحکومت لندن میں سابق وزیرِ اعظم پاکستان میاں نواز شریف پر قتل کے سنگین الزامات لگانے والے سید تسنیم حیدر کو پولیس نے تفتیش کے لیے طلب کر لیا۔لندن پولیس کی طرف سے طلب کیے جانے کی تسنیم حیدر نے تصدیق کی ۔کائونٹر ٹیرر ازم پولیس کے افسران رواں ماہ کے… Continue 23reading لندن، نوازشریف پر قتل کے الزامات لگانیوالے تسنیم حیدر پولیس تفتیش کیلئے طلب

جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان کو ملزم نامزد کرنے کا فیصلہ

datetime 5  جولائی  2023

جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان کو ملزم نامزد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف کو پاک فوج کے ہیڈکوارٹر، جی ایچ کیو پر حملے کے کیس میں ملزم نامزد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف پر کارکنان کو حملے کیلئے اکسانے، حملے کی منصوبندی اور اشتعال دلانے کے الزامات عائد کئے… Continue 23reading جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان کو ملزم نامزد کرنے کا فیصلہ

پرویز الٰہی اور فرنٹ مین زمان کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

datetime 5  جولائی  2023

پرویز الٰہی اور فرنٹ مین زمان کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

لاہور(این این آئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے کار خاص زمان گن مین سے تفتیش میں اہم پیش رفت ہوگئی۔پرویز الٰہی اور زمان کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔ پرویز الٰہی اور زمان رقم کے لین دین سے متعلق بات کررہے ہیں۔زمان چوہدری پرویز الٰہی کے فرنٹ مین کے طور پر کام کرتا رہا… Continue 23reading پرویز الٰہی اور فرنٹ مین زمان کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

انتخابات کی تیاریاں،مسلم لیگ (ن) کا رواں ماہ سے انتخابی مہم شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 4  جولائی  2023

انتخابات کی تیاریاں،مسلم لیگ (ن) کا رواں ماہ سے انتخابی مہم شروع کرنے کا فیصلہ

دبئی(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کی زیر صدارت دبئی میں ہونے والے پارٹی اجلاسوں میں سیاسی و قانونی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، پارٹی قائدین نے مستقبل کی سیاسی حکمت عملی پر مشاورت بھی کی۔پارٹی نے فیصلہ کیا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی پر… Continue 23reading انتخابات کی تیاریاں،مسلم لیگ (ن) کا رواں ماہ سے انتخابی مہم شروع کرنے کا فیصلہ

1 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 3,661