ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

اعظم خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف بیان ریکارڈ کرا دیا، ہوش ربا انکشافات

datetime 19  جولائی  2023

اعظم خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف بیان ریکارڈ کرا دیا، ہوش ربا انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے سائفر سے متعلق اپنا بیان ریکارڈ کرا دیاجس میں اعظم خان نے سائفر کو ایک سوچی سمجھی سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی مقاصداور حکومت بچانے کیلئے سائفر کا ڈرامہ رچایا گیا،چیئرمین پی ٹی آئی نے تمام تر حقائق کو… Continue 23reading اعظم خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف بیان ریکارڈ کرا دیا، ہوش ربا انکشافات

خاتون جج دھمکی کیس،چیئرمین پی ٹی آئی نے عدالت میں کھڑے ہو کر معافی مانگ لی

datetime 19  جولائی  2023

خاتون جج دھمکی کیس،چیئرمین پی ٹی آئی نے عدالت میں کھڑے ہو کر معافی مانگ لی

اسلام آباد (این این ائی)خاتون جج دھمکی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی نے عدالت میں کھڑے ہو کر معافی مانگ لی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف خاتون جج دھمکی کیس کی جج ملک امان نے سماعت کی۔دورانِ سماعت چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر نے… Continue 23reading خاتون جج دھمکی کیس،چیئرمین پی ٹی آئی نے عدالت میں کھڑے ہو کر معافی مانگ لی

اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، 13 افراد جاں بحق

datetime 19  جولائی  2023

اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، 13 افراد جاں بحق

اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، دیوار گرنے کے واقعات میں بچی سمیت 13 افراد جاں بحقاسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش ہوئی جہاں وفاقی دارالحکومت میں دیوار گرنے کے واقعات میں سے 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں موسلا دھار بارش کے دوران پشاور روڈ پر گولڑہ موڑ… Continue 23reading اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، 13 افراد جاں بحق

شہریوں کے ملٹری ٹرائل کا کیس: حکومت کی فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا مسترد

datetime 18  جولائی  2023

شہریوں کے ملٹری ٹرائل کا کیس: حکومت کی فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا مسترد

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے اٹارنی جنرل کی فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ اس وقت ججز دستیاب نہیں،… Continue 23reading شہریوں کے ملٹری ٹرائل کا کیس: حکومت کی فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا مسترد

پرویز خٹک کے بیٹے نے سوشل میڈیا پر وائرل پارٹی ارکان کی لسٹ کو جعلی قرار دیدیا

datetime 18  جولائی  2023

پرویز خٹک کے بیٹے نے سوشل میڈیا پر وائرل پارٹی ارکان کی لسٹ کو جعلی قرار دیدیا

پشاور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز  کے سربراہ پرویز خٹک کے بیٹے نے سوشل میڈیا پر پارٹی ارکان سے متعلق لسٹ کو جعلی قرار دیدیا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں پرویز خٹک کے بیٹے اسحاق خٹک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کا پہلا مشاورتی اجلاس… Continue 23reading پرویز خٹک کے بیٹے نے سوشل میڈیا پر وائرل پارٹی ارکان کی لسٹ کو جعلی قرار دیدیا

گجرات میں درج مقدمہ،رانا ثناء اللہ 25 جولائی کو عدالت طلب

datetime 18  جولائی  2023

گجرات میں درج مقدمہ،رانا ثناء اللہ 25 جولائی کو عدالت طلب

گوجرانوالہ:  گجرات میں درج مقدمہ،عدالت نے رانا ثناء اللہ کو 25 جولائی کو طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کیخلاف گجرات میں درج مقدمے سے متعلق سماعت ہوئی،عدالت نے مسلسل عدم پیشی پر رانا ثناء اللہ کے وکلاء پر برہمی کا اظہار کیا۔ انسداد دہشت… Continue 23reading گجرات میں درج مقدمہ،رانا ثناء اللہ 25 جولائی کو عدالت طلب

تحریک انصاف نے تین چار بار الیکشن کے مواقع ضائع کیے،یہ ایک بہت بڑا راز ہے، پرویز خٹک

datetime 18  جولائی  2023

تحریک انصاف نے تین چار بار الیکشن کے مواقع ضائع کیے،یہ ایک بہت بڑا راز ہے، پرویز خٹک

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز بنانے والے پرویز خٹک نے کہا ہے کہ سوچنا چاہیے کہ تحریک انصاف نے تین چار بار الیکشن کے مواقع کیوں ضائع کیے؟۔ایک بیان میں پرویز خٹک نے کہا کہ کیا ہم نے جمہوریت کے راستے پر چلنا ہے یا انتشار کے راستے پر، یہ سوال بہت… Continue 23reading تحریک انصاف نے تین چار بار الیکشن کے مواقع ضائع کیے،یہ ایک بہت بڑا راز ہے، پرویز خٹک

پی ٹی آئی کا یوٹرن، انتخابی اصلاحات کمیٹی کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

datetime 18  جولائی  2023

پی ٹی آئی کا یوٹرن، انتخابی اصلاحات کمیٹی کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے ایک اوربڑا یوٹرن لیتے ہوئے انتخابی اصلاحات کمیٹی کے اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا، تاہم وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے انتخابی اصلاحات کا مسودہ فائنل ہونے کی نویدسنا دی۔تفصیلا ت کے مطابق انتخابی اصلاحات کمیٹی کا ان کیمراچوتھااجلاس چیئرمین کمیٹی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا… Continue 23reading پی ٹی آئی کا یوٹرن، انتخابی اصلاحات کمیٹی کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

پی ٹی آئی چیئرمین انتخابات سے قبل نااہل ہوسکتے ہیں، ہو سکتاہے باہر سے کوئی بارہواں کھلاڑی آجائے، خواجہ آصف

datetime 18  جولائی  2023

پی ٹی آئی چیئرمین انتخابات سے قبل نااہل ہوسکتے ہیں، ہو سکتاہے باہر سے کوئی بارہواں کھلاڑی آجائے، خواجہ آصف

اسلام آباد(این این آئی)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین انتخابات سے قبل نااہل ہوسکتے ہیں،ہو سکتا ہے باہر سے کوئی بارہواں کھلاڑی آجائے۔نجی ٹی وی کوخصوصی انٹرویو دیتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاکہ پرویزخٹک سینئر سیاستدان ہیں،انہوں نے ہمیشہ متوازن رائے کا اظہار کیا،ان کے ساتھ کے ہمیشہ تعلق اچھا… Continue 23reading پی ٹی آئی چیئرمین انتخابات سے قبل نااہل ہوسکتے ہیں، ہو سکتاہے باہر سے کوئی بارہواں کھلاڑی آجائے، خواجہ آصف

1 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 3,661