عمران خان کو عدالت کب پیش کیا جائے گا ، بڑی خبر
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کو کل بروز بدھ احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا ، عدالت سے عمران خان کیخلاف جسمانی ریمانڈ کی استدعا بھی کی جائے گی ۔ خیال رہے کہ عمران خان نیب کی حراست میں موجود ہیں جہاں پر ان… Continue 23reading عمران خان کو عدالت کب پیش کیا جائے گا ، بڑی خبر


































