ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

پی ٹی آئی نے عثمان بزدار سمیت 22 سابق ارکان اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا

datetime 1  اگست‬‮  2023

پی ٹی آئی نے عثمان بزدار سمیت 22 سابق ارکان اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار سمیت 22 سابق ارکان اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا۔جاری اعلامیے کے مطابق پارٹی پالیسی سے انحراف کرنے پر 22 ارکان کو پارٹی سے نکالا گیا۔اعلامیہ کے مطابق سابق ایم این اے سردار محمد خان لغاری اور خسرو بختیار کی بنیادی رکنیت… Continue 23reading پی ٹی آئی نے عثمان بزدار سمیت 22 سابق ارکان اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا

حکومت نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا

datetime 1  اگست‬‮  2023

حکومت نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا

لاہور: وزیر دفاع خواجہ آصف نے اہم اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ 9 اگست مقرر ہو گئی ہے ، نگران وزیراعظم کیلئے چار سے پانچ ناموں پر اتفاق ہو گیاہے ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق خواجہ آصف کا کہناتھا کہ نگران وزیراعظم کیلئے پیپلز پارٹی سے چار… Continue 23reading حکومت نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا

جوں جوں الیکشن کی تاریخ قریب آرہی ہے اتنا ہی الیکشن کا ہونا مشکوک قرار پا رہا ہے

datetime 1  اگست‬‮  2023

جوں جوں الیکشن کی تاریخ قریب آرہی ہے اتنا ہی الیکشن کا ہونا مشکوک قرار پا رہا ہے

لاہور( این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بڑا بھائی چھوٹے بھائی پر اعتماد نہیں کر رہا تو قوم ان پر کیسے اعتماد کر سکتی ہے ،سیاست کا دل نہیں ہوتا دوکان ہوتی ہے اور دل کی بات دل والا سمجھتا ہے دوکان والا نہیں ،باجوڑ میں 50 آدمیوں… Continue 23reading جوں جوں الیکشن کی تاریخ قریب آرہی ہے اتنا ہی الیکشن کا ہونا مشکوک قرار پا رہا ہے

نگران وزیراعظم کیلئے5 نام شارٹ لسٹ کر لئے، تمام افراد سیاستدان ہیں،خواجہ آصف

datetime 29  جولائی  2023

نگران وزیراعظم کیلئے5 نام شارٹ لسٹ کر لئے، تمام افراد سیاستدان ہیں،خواجہ آصف

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر مرکزی رہنما و وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کے لئے (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی نے 5 نام شارٹ لسٹ کر لئے، تمام افراد سیاستدان ہیں۔اپنے ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہاکہ مجھے نگران وزیراعظم کے حوالے سے کوئی… Continue 23reading نگران وزیراعظم کیلئے5 نام شارٹ لسٹ کر لئے، تمام افراد سیاستدان ہیں،خواجہ آصف

مدت پوری ہونے سے 48گھنٹے قبل اسمبلی کو تحلیل کردیا جائیگا

datetime 29  جولائی  2023

مدت پوری ہونے سے 48گھنٹے قبل اسمبلی کو تحلیل کردیا جائیگا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ نگران حکومت کے حوالے سے کوئی ڈیڈ لاک نہیں ہے اور اسمبلی کی مدت پوری ہونے سے 48 گھنٹے قبل اسے تحلیل کردیا جائے گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران نگران حکومت کے حوالے سے کسی ڈیڈ لاک یا تاخیر کی… Continue 23reading مدت پوری ہونے سے 48گھنٹے قبل اسمبلی کو تحلیل کردیا جائیگا

وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

datetime 29  جولائی  2023

وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

دبئی(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ۔متحدہ عرب امارت پہنچنے پر پاکستان کے یو اے ای میں سفیر، اعلی اماراتی حکام اور پاکستانی سفارتی اہلکاروں نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف، متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نھیان… Continue 23reading وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

جے آئی ٹی ممبران کو دھمکانے پر چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف مقدمہ درج

datetime 28  جولائی  2023

جے آئی ٹی ممبران کو دھمکانے پر چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف مقدمہ درج

پیشی کے دوران انگلی کیساتھ جیآئی ٹی ممبران کو دھمکایاکہ آپ سن لیں آپ نے رہنا نہیں ہے، متن لاہور(این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف پیشی کے دوران جے آئی ٹی کے سربراہ اورممبران کو دھمکانے پر مقدمہ درج کرلیا گیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں انچارج… Continue 23reading جے آئی ٹی ممبران کو دھمکانے پر چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف مقدمہ درج

نگران وزیر اعظم کیلئے مسلم لیگ (ن)سے 5نام شیئر کر دیئے،ترجمان پیپلز پارٹی

datetime 28  جولائی  2023

نگران وزیر اعظم کیلئے مسلم لیگ (ن)سے 5نام شیئر کر دیئے،ترجمان پیپلز پارٹی

ڈیرہ اسماعیل خان(این این آئی)وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے انکشاف کیا ہے کہ نگران وزیر اعظم کیلئے پانچ پانچ نام پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن)کی کمیٹی نے شیئر کر دئیے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ (ن)لیگ بل براہ راست پارلیمنٹ میں لائی، ہمیں اعتماد… Continue 23reading نگران وزیر اعظم کیلئے مسلم لیگ (ن)سے 5نام شیئر کر دیئے،ترجمان پیپلز پارٹی

نیب کا چودھری پرویز الٰہی کی فیملی کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

datetime 27  جولائی  2023

نیب کا چودھری پرویز الٰہی کی فیملی کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

لاہور ( این این آئی)قومی احتساب ادارے (نیب) نے صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی اور ان کے بیٹے مونس الٰہی کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔نیب نے چودھری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کی جائیدادوں، گاڑیوں سمیت تمام اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔نیب نے پرویز الٰہی ، ان کی… Continue 23reading نیب کا چودھری پرویز الٰہی کی فیملی کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

1 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 3,661