ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق باقاعدہ سماعت کی جائے گی

datetime 5  اگست‬‮  2023

چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق باقاعدہ سماعت کی جائے گی

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق باقاعدہ سماعت کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے لیے درخواست دائر ہوئی تو اس پر بھی سماعت ہو سکتی ہے۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق مکمل… Continue 23reading چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق باقاعدہ سماعت کی جائے گی

پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری، پارٹی کی باگ ڈور شاہ محمود کے ہاتھوں میں آگئی

datetime 5  اگست‬‮  2023

پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری، پارٹی کی باگ ڈور شاہ محمود کے ہاتھوں میں آگئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف چیئرمین کی گرفتاری کے بعد پارٹی کی باگ ڈور شاہ محمود قریشی کے ہاتھوں میں آگئی۔پارٹی ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی غیر موجودگی میں شاہ محمود قریشی پارٹی امور کی سربراہی کریں گے، اسد قیصر، شہریار آفریدی، فردوس شمیم نقوی، علی محمد خان ساتھ ہوں… Continue 23reading پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری، پارٹی کی باگ ڈور شاہ محمود کے ہاتھوں میں آگئی

سیشن عدالت نے عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں تین سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی

datetime 5  اگست‬‮  2023

سیشن عدالت نے عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں تین سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی

اسلام آباد /لاہور (این این آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے توشہ خانہ کیس میں3 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کی سزا سنا دی جس کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو زمان پارک لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔ہفتہ کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جج… Continue 23reading سیشن عدالت نے عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں تین سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی

عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا

datetime 5  اگست‬‮  2023

عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد /لاہور (این این آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے توشہ خانہ کیس میں3 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کی سزا سنا دی جس کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو زمان پارک لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔ہفتہ کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جج… Continue 23reading عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا

اتحادیوں کی بڑی بیٹھک ، نگران وزیر اعظم کیلئے بڑے نام سامنے آ گئے

datetime 5  اگست‬‮  2023

اتحادیوں کی بڑی بیٹھک ، نگران وزیر اعظم کیلئے بڑے نام سامنے آ گئے

اسلام آباد(این این آئی)اتحادیوں کی بڑی بیٹھک میں نگران وزیر اعظم کیلئے شاہد خاقان عباسی اور حفیظ شیخ سمیت کئی بڑے نام سامنے آ گئے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)اوراتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس ہوا جس میں سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان اور دیگر… Continue 23reading اتحادیوں کی بڑی بیٹھک ، نگران وزیر اعظم کیلئے بڑے نام سامنے آ گئے

الیکشن میں پی ٹی آئی ہوگی ہی نہیں تو انتخابی اتحاد کیسا؟ پرویز خٹک

datetime 4  اگست‬‮  2023

الیکشن میں پی ٹی آئی ہوگی ہی نہیں تو انتخابی اتحاد کیسا؟ پرویز خٹک

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ الیکشن میں تحریک انصاف ہوگی ہی نہیں تو انتخابی اتحاد کیسا؟۔ایک انٹرویومیں پرویز خٹک نے کہا کہ پی ٹی آئی سے ہمارے اتحاد کی خبریں جھوٹ اور من گھڑت ہیں۔انہوں نے کہا کہ اب ایک پی ٹی آئی ہوگی… Continue 23reading الیکشن میں پی ٹی آئی ہوگی ہی نہیں تو انتخابی اتحاد کیسا؟ پرویز خٹک

قومی اسمبلی 9 اگست کو تحلیل کردی جائے گی

datetime 4  اگست‬‮  2023

قومی اسمبلی 9 اگست کو تحلیل کردی جائے گی

اسلام آباد (این این آئی)و زیر اعظم شہباز شریف موجودہ اسمبلی کی مدت ختم ہونے سے 3 روز قبل 9 اگست کو ہی قومی اسمبلی تحلیل کر دینگے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے قائدین سے نگران وزیر اعظم اور اسمبلی تحلیل کر نے کے حوالے سے مشاورت مکمل… Continue 23reading قومی اسمبلی 9 اگست کو تحلیل کردی جائے گی

شاہد خاقان، حفیظ شیخ، اسلم بھوتانی اور فواد حسن فواد نگران وزیراعظم کے امیدوار

datetime 4  اگست‬‮  2023

شاہد خاقان، حفیظ شیخ، اسلم بھوتانی اور فواد حسن فواد نگران وزیراعظم کے امیدوار

اسلام آباد (این این آئی)حکومت اور اتحادی جماعتوں نے نگران سیٹ اپ کی تشکیل پر مزید مشاورت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں نگران سیٹ اپ کی تشکیل پر اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں مولانا فضل الرحمن، بلاول بھٹو زرداری، اختر مینگل،… Continue 23reading شاہد خاقان، حفیظ شیخ، اسلم بھوتانی اور فواد حسن فواد نگران وزیراعظم کے امیدوار

وزیر اعظم نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا

datetime 4  اگست‬‮  2023

وزیر اعظم نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ بتا تے ہوئے کہاہے کہ9اگست کو اسمبلیاں تحلیل کر دی جائیں گی،اسمبلی توڑنے کی سمری 9اگست کو بھیج دیں گے،نگراں وزیر اعظم کیلئے(آج)جمعہ سے مشاورت ہوگی، آئندہ 2سے 3روز میں مشاورت کا عمل مکمل کرلیں گے۔وزیر اعظم شہباز شریف کی طرف سے ارکان… Continue 23reading وزیر اعظم نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا

1 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 3,661