منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

ضمانتیں ہو چکیں ہیں لیکن مجھے عدالت سے جانے نہیں دیا جارہا، عمران خان

datetime 12  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصا ف کے چیئرمین عمران خان کا کہناہے کہ ضمانتیں ہو چکی ہیں لیکن مجھے جانے نہیں دیا جارہا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی بدنیتی سامنے آگئی ہے مجھے ضمانتوں کے باوجود عدالت میں یرغمال بنایا ہوا ہے، عدالت میں تین گھنٹوں سے موجود ہوں لیکن نہیں جانے دیا جارہا ہے ۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعطم عمران خان کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے متعلق اہم گفتگو ۔ غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کے دوران عمران خان نے کہا ہے کہ وعدہ ہے اقتدار میں آیا تو عاصم منیر کیساتھ اچھے تعلقات رکھوں گا ۔ ان کا کہنا تھا کہ لوگ میرے متعلق عاصم منیر تک غلط باتیں پہنچاتے ہیں ، میں نے کبھی عاصم منیر سے متعلق کبھی غلط بات نہیں سوچی اور یہ پیغام جنرل عاصم منیر کو بھی پہنچا چکا ہوں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…