اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /)گزشتہ روز ملک بھر کے مختلف شہروں میں سروس کی بحالی کے بعد صارفین کو تاحال سوشل میڈیا سائٹس کے استعمال میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ اس حوالے سے ترجمان پی ٹی اے نے کہا ہے کہ اب تک سوشل میڈیا بحالی کی ہدایات نہیں ملیں۔خیال رہے کہ مسلسل چار روز بند رہنے کے بعد ملک بھر میں انٹر نیٹ سروس بحال کر دی گئی لیکن سوشل میڈیا کی تمام بڑی سائٹس ، یوٹیوب ، فیس بک اور ٹوئٹر سمیت دیگر تاحال بند ہیں۔ صارفین کو ابھی تک سوشل میڈیا کے پلیٹ فارمز تک مکمل رسائی نہیں مل سکی ہے ۔ خیال رہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس کو بحال کر دیا گیا ہے۔پی ٹی اے کے مطابق وزارت داخلہ کی ہدایت پر ہی تین دن سے انٹرنیٹ سروس بند کی تھی، وزارت داخلہ نے انٹرنیٹ بحالی کی ہدایت کی ہے۔
ملک میں انٹرنیٹ بحال ہونے کے باوجود سوشل میڈیا صارفین کو دشواری کا سامنا کیوں؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں



















































