آئی ایم ایف سے معاہدہ ،بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
لاہور(این این آئی)آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 3 سے 5 روپے جبکہ گیس قیمتوں میں 50 فیصد تک اضافے کی تجویز ہے تاہم حتمی فیصلہ وفاقی حکومت کرے گی۔حکومت نے ٹیرف کا فرق… Continue 23reading آئی ایم ایف سے معاہدہ ،بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان