عمران خان سے ڈیل کرنا مشکل ، شہباز شریف سے ڈیل کرنا آسان ہے ، امریکی رکن کانگریس
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی رکن کانگریس نے کہا ہے کہ عمران خان سے ڈیل کرنا مشکل ہے جبکہ شہباز شریف کیساتھ ڈیل کرنا آسان ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق رکن امریکی کانگریس بریڈ شرمین نے کہا ہے کہ پاکستان میں رونما ہونے والے تازہ واقعات پر بات کرنا چاہتا ہوں ، پاکستان… Continue 23reading عمران خان سے ڈیل کرنا مشکل ، شہباز شریف سے ڈیل کرنا آسان ہے ، امریکی رکن کانگریس


































