اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی رکن کانگریس نے کہا ہے کہ عمران خان سے ڈیل کرنا مشکل ہے جبکہ شہباز شریف کیساتھ ڈیل کرنا آسان ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق رکن امریکی کانگریس بریڈ شرمین نے کہا ہے کہ پاکستان میں رونما ہونے والے تازہ واقعات پر بات کرنا چاہتا ہوں ، پاکستان میں جمہوریت ، قانون کی حکمرانی کے خواہشمند ہیں لیکن اس پر سوالیہ نشان ہے ۔ انکا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے 2صوبوں میں انتخابات کا حکم دیا ہے ،فیصلہ سپریم کورٹ کا ہے اور حتمی ہے ۔
عمران خان سے ڈیل کرنا مشکل ، شہباز شریف سے ڈیل کرنا آسان ہے ، امریکی رکن کانگریس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا



















































